پداپلی میں جائیداد کا تنازعہ۔ بیوی نے شوہر کی آخری رسومات رکوا دی۔

جائیداد کےلئے بیوی نے شوہر کی آخری رسومات کی ادائیگی کو رکوا دیا

کریم نگر: پداپلی ضلع کے منتھنی منڈل کی ایک خاتون نے جائیداد میں حصہ مانگتے ہوئے اپنے شوہر کی آخری رسومات کو روک دیا۔ ویلوچاورم گاؤں کے رہنے والے سنیل (36) نے چار سال قبل سندھیا سے شادی کی تھی۔ جوڑے کا ایک بیٹا تھا۔ تاہم تنازعات کی وجہ سے وہ گزشتہ ایک سال سے الگ رہ رہے تھے۔

 

سنیل کا تین دن قبل حیدرآباد میں صحت کی خرابی کی وجہ سے انتقال ہوگیا تھا۔ ان کے اہل خانہ آخری رسومات کے لیے ان کی لاش کو منتھنی میں دریائے گوداوری کے کنارے لے آئے۔

 

خبر سنتے ہی سندھیا اپنے اہل خانہ کے ساتھ منتھنی پہنچی اور آخری رسومات میں رکاوٹ ڈالی۔ اس کا اصرار تھا کہ اس کے بیٹے کو سنیل کی جائیداد کا حصہ ملنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

حیدرآباد کی سائبر کرائم پولیس نے سائبر دھوکہ دہی کے متاثرین کو 1.09 کروڑ روپئے واپس دلائے

لون ایپ کی ہراسانی سے حیدرآبادمیں ایک شخص کی خودکشی۔ بیوی کو بتائے بغیر اسکی فوٹو کی تھی استمعال

کڑپہ میں گنیش وسرجن کے دوران دو نوجوانوں کی موت ۔

 

Vinkmag ad

Read Previous

لون ایپ کی ہراسانی سے حیدرآبادمیں ایک شخص کی خودکشی۔ بیوی کو بتائے بغیر اسکی فوٹو کی تھی استعمال

Read Next

یونین لیڈر نے ورنگل ایم جی ایم اسپتال میں آؤٹ سورسنگ خاتون ملازمہ پر حملہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular