پداپلی میں جائیداد کا تنازعہ۔ بیوی نے شوہر کی آخری رسومات رکوا دی۔

کریم نگر: پداپلی ضلع کے منتھنی منڈل کی ایک خاتون نے جائیداد میں حصہ مانگتے ہوئے اپنے شوہر کی آخری رسومات کو روک دیا۔ ویلوچاورم گاؤں کے رہنے والے سنیل (36) نے چار سال قبل