برازیل کے ایمیزون جنگل میں طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد ہلاک

برازیل کے ایمیزون فاریسٹ ایریا میں اتوار کو ہوائی جہاز کے حادثے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق حادثہ یہاں کے مرکزی ہوائی اڈے ریو برانکو کے قریب پیش آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ ایک چھوٹا طیارہ تھا۔

اس واقعے کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان سے آگ کے شعلے اٹھتے نظر آتے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ طیارے میں کچھ سیاح اور انتظامیہ کے باقی لوگ تھے۔

Vinkmag ad

Read Previous

آندھرا پردیش میں 2 ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 8 افراد ہلاک

Read Next

ڈیلیوری بوائے نے خاتون کا ریپ کردیا

Most Popular