
وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سربراہ شرمیلا نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی انتخابات میں مقابلہ نہیں کرے گی انھوں نےکہاکہ بی آر ایس پارٹی کی حکومت کو ختم کرنے کے مقصد سے وہ مقابلہ نہیں کرے گی۔
وہ کانگریس پارٹی کی پوری تائید کریگی۔ اس کےلئے وہ یہ قربانی دےرہی ہے۔ تاکہ تلنگانہ بہتر بنےاور مستقبل درخشاں ہوں۔