حالت نشہ میں گرپڑنے کے نتیجہ میں دو افراد کی موت

حالت نشہ میں گرپڑنے کے نتیجہ میں دو افراد کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع پداپلی کے گوداوری کھنی میں پیش آیا۔مہلوکین کی شناخت این ٹی آر نگر کے ایم رمیش اور اڈگونٹا پلی کے نوین کے طور پر کی گئی ہے۔

شراب پینے کے بعد دونوں اچانک نیچے گر پڑے۔ مقامی افرادنے انہیں سرکاری اسپتال پہنچایاتاہم ڈاکٹرس نے معائنہ کے بعد ان کو مردہ قراردیا۔ رمیش کے پسماندگان میں بیوی، بیٹا اور بیٹی ہے، نوین غیر شادی شدہ ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد:سڑک حادثہ میں لفٹ مانگنے والا لڑکا اورلفٹ دینے والا شخص ہلاک

Read Next

حیدرآباد:لیاپ ٹاپ واپس کرنے 30ہزارروپئےکی طلبی پر،رییڈو والا گرفتار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular