
حیدرآباد: بی جے پی کے حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو دھمکی آمیز فون موصول ہوا۔
نامعلوم افراد نے فون پر رابطہ قائم کرتے ہوئے شری رام نومی کے موقع پر شوبھا یاترا نکالنے پررکن اسمبلی کو جان سے ماردینے کی دھمکی دی۔ دھمکی آمیز فون کال وصول ہونے کے بعد راجہ سنگھ نے متعلقہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔