نائب صدر جمہوریہ حیدرآباد سے دہلی روانہ

صدر جمہوریہ ہند کے نائب صدر جگدیپ دھنکر نے حیدرآباد کے دورہ پر تھے. وہ ایک خانگی پروگرام میں شرکت کے بعدحیدرآباد سے دہلی کے لئے روانہ ہوگئے ۔

بیگم پیٹ ایرپورٹ پر تلنگانہ کی گورنر تمل سائی ساوندراراجن اور تلنگانہ کے وزرا، ڈی سریدھر بابو، پونم پربھاکر ڈی جی پی کے علاوہ دیگر نےنائب صدر جمہوریہ کو الوداع کہا۔

Vinkmag ad

Read Previous

محکمہ رجسٹریشن کےافسران کے ساتھ ریاستی وزیرکی میٹنگ،کارکردگی کا جائزہ لیا

Read Next

شاد نگر انکاؤنٹر کیس پر ہائی کورٹ کا فیصلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular