تلنگانہ کے ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں درجہ حرارت8.7 ڈگری ریکارڈ

حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ شمالی ہند سے سرد ہوائیں تلنگانہ کی سمت چل رہی ہیں جس کے زیراثرتلنگانہ میں کل موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ حیدرآباد میں آسمان جزوی طور پر ابر آلود ہے گا اور ریاست کے کئی علاقوں میں کہر کا امکان ہے۔

ریاست کے بیشتر مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت بالترتیب 31 ڈگری درج کئے جانے کا امکان ہے۔ متحدہ عادل آباد میں اقل ترین درجہ حرارت واحد عدد تک جاپہنچا ہے۔ضلع کومرم بھیم آصف آباد میں اقل ترین درجہ حرارت8.7 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

اے پی میں موجود تلنگانہ کے 148ملازمین کو دوبارہ ریاستی سکریٹریٹ میں خدمات کا موقع

Read Next

تلنگانہ سے تعلق رکھنے والی قانون کی طالبہ آندھراپردیش میں سیول جج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular