
تلنگانہ کی نئی کابینہ میں قلمدانوں کی تقسیم عمل میں لائی گئی ہے۔۔وزیراعلیٰ ریونت ریڈی اور دیگر 11وزرا میں قلمدانوں کی تقسیم عمل میں لائی گئی ہے
وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے پاس بلدی نظم و نسق، اربن ڈیولپمنٹ، جنرل اڈمنسٹریشن، لا اینڈ آڈر،اور دیگر قلمدان رہیں گے۔
۔1 بھٹی وکرمارک ۔ ڈپٹی سی ایم، فائننس پلاننگ ، انرجی
۔ 2اتم کمارریڈی ۔ آبپاشی،سی اے ڈی، سول سپلائی
۔3 سی دامودرا راج نرسمہا ۔ ہیلتھ، میڈیکل اور فیلمی ویلفیئر،سائنس اور ٹکنالوجی
۔4 کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی ۔ روڈ اینڈ بلڈنگ، سینما ٹوگرافی
۔5ڈی سریدھر بابو۔ آئی ٹی،الکڑانکس کمیونیکیشس،انڈسٹریز، کامرس،لیجسلیٹیو افیئرس
۔ 6تملا ناگیشورا راؤ۔ اگریکلچر، مارکیٹنگ، کوآپریٹیو اینڈ ہینڈلوم، ٹیکسٹائلز
۔ 7جوپلی کرشنراؤ ۔ ایکسائز، ٹوریزم، کلچر اینڈ آرکیالوجی
۔ 8پونگولیٹی سرینواس ۔ رینو، ہاوزنگ،انفارمیشن اینڈ پبلک ریشنس
۔ 9پونم پربھاکر ۔ ٹرانسپورٹ اینڈ بی سی ویلفئیر
۔ 10کونڈا سریکھا ۔انوارمنٹ، فارسٹ، انڈومنٹ
۔11 اناسویا سیتااکا ۔ پنچایت راج،رورل ڈیولپمنٹ، ویمن اینڈ چلڈ ویلفیئر
کی ذمہ داری دی گئی ہے۔۔