
سابق وزیر، اور بی آر ایس ،ایم ایل اے ہریش راؤ نے سی پی ایم، کے ریاستی سکریٹری تممینی ویربھدرام سے ملاقات کی۔ سی پی ایم لیڈر اے جی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ویر بھدرا کو دل کا دورہ پڑا ہے۔
ہریش راؤ نے ڈاکٹروں سے تممینی کی صحت کے بارے میں بات کی اور تفصیلات جانیں۔ بعد میں انہوں نے ان کے گھر والوں کو ہمت دی کہ وہ صحت یاب ہوجائیں گے۔