حیدرآباد : عثمانیہ یونیورسٹی کے لیزرشومیں رکاوٹ، طلبا گرفتار

شہرحیدرآباد کی مشہورعثمانیہ یونیورسٹی کے لیزر شو میں رکاوٹ ڈالنے والے طلبہ یونین کے لیڈروں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

عثمانیہ یونیورسٹی میں ہر ہفتہ اور اتوار کی شام ڈائنامک لائٹنگ اور ساؤنڈ سسٹم کے ساتھ لیزر شو کے ذریعہ مشہور شخصیات کی تاریخ پیش کی جاتی ہے لیکن گذشتہ شب بعض طلبہ یونینوں کے لیڈروں نے انقلابی گلوکارغدر اوردیگر کی تاریخ کو اس لیزر شو میں پیش نہ کرنے پر اس شومیں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی جس سے کچھ دیرکیلئے صورتحال کشیدہ ہوگئی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے ان طلبا کو گرفتارکرلیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

جگن نے ہر انتخابی وعدہ کو فراموش کردیا،اے پی کو خصوصی درجہ دلانے میں ناکامی کا الزام:شرمیلا

Read Next

آئی سی یو میں مریض کو چوہے کاٹنے کامعاملہ، ڈاکٹرس کی معطلی کیخلاف احتجاج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular