عثمانیہ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں دل کا دورہ پڑنے سے طالب علم کی موت

عثمانیہ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک طالب علم کی موت ہوگئی۔ طالب علم کی شناخت چرنجیوی کے طورپر کی گئی ہے۔ چرنجیوی مسابقتی امتحانات کی تیاری کررہا تھا کہ کل شب اچانک دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہوگئی۔

چرنجیوی نے عثمانیہ یونیورسٹی سے ایم کام کی تکمیل کی تھی جس کے بعد وہ ہاسٹل میں مقیم رہتے ہوئے گروپ مسابقتی امتحانات کی تیاری کررہا تھا۔اس کو کل شب دل میں درد پر اس کے ساتھی طلبا نے فوری طورپر علاج کے لئے گاندھی اسپتال منتقل کیاجہاں پر علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔چرنجیوی کا تعلق سوریہ پیٹ ضلع سے ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

ایودھیا کی تصاویر والے لنکس کھولنے کے خلاف سائبرکرائم پولیس کا عوام کو انتباہ

Read Next

تلنگانہ:ساتھی خاتون اساتذہ کو ہراساں کرنے کے الزام میں جونیئر کالج کا پرنسپل معطل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular