ایس نرنجن ریڈی نے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کو بنایا تنقید کا نشانہ

سابق وزیر اور بی آر ایس لیڈر نرنجن ریڈی نے‌ کہا کہ ریونت ریڈی نے کوڑنگل میں جس طرح سے بات کی وہ وہ وزیراعلی کے عہدے کی شیان شان نہیں ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ریونت ریڈی اپنے طریقے بدلنے چاہے ۔جن الفاظ کا وہ استعمال کررہے ہیں۔اس کے جواب میں سنگین حالات کا سامنا کرنا پڑھے گا۔ کے سی آر کو اپنی مرضی سے غیر اخلاقی الفاظ کا استعمال کررہے ہیں۔

وزیراعلیٰ بننے کے بعد بھی انہوں نے غیر اخلاقی الفاظ کا استعمال کرنا بند نہیں کیا۔ ریونت ریڈی جھوٹ بول رہے ہیں کہ کے سی آر نے پالامورو ضلع میں کھیتی کا پانی نہیں دیا ہے۔سب جانتے ہیں کہ پالامورو کو پانی کس نے دیا۔ کانگریس اقتدار میں اتے ہی بٹن بند ہوتے ہی برقی جس طرح بند ہوجاتی وہ صورتحال ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیا یہ کانگریس نہیں تھی جس نے پالامورو کو ایک نقل ومقام کرنے والے ضلع کے طور پر تبدیل کیا تھا۔ تلنگانہ تحریک میں ریونت ریڈی کاکیا کردار ہے۔انہوں نے پالامورو کی کیا ترقی کی ہے۔ ریونت ریڈی نے جو سنگ بنیاد رکھی ہے۔ وہ کے سی آر کے پروگرام ہیں۔ کانگریس پارٹی کے گناہوں کی وجہ سے پالامورو ضلع صحرا بن گیا ہے۔کانگریس پارٹی ہے جس نے پالامورو ضلع کے کسانوں کے منہ میں مٹی ڈال دی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

ترقیاتی کاموں میں حکومت کی لاپرواہی، سرینواس یادو نے لگایا الزام

Read Next

بی آرایس لیڈر، سکندرآباد کنٹونمنٹ کی،ایم ایل اے لاسیہ نندیتا سڑک حادثہ میں ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular