ابراہیم پٹنم میں سڑک حادثہ ، ماں بیٹا ہلاک

حیدرآباد ۔ شہر کے مضافاتی علاقے ابراہیم پٹنم میں جمعرات کو پیش آئے سڑک حادثہ ماں بیٹا ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق 20 سالہ بھانو اپنی ماں 40 سالہ پاروتماں کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ ان کی گاڑی کو ڈی سی ایم نے ٹکر دے دی۔ اس حادثہ میں ماں بیٹے کی موت ہوگئی۔

Vinkmag ad

Read Previous

سابق ڈائرکٹر ایچ ایم ڈی اے کے مکان پر اے سی بی کی کارروائی،100کروڑ سے زیادہ غیر محسوب اثاثہ جات، شیوا بالا کرشنا چنچل گوڑہ جیل منتقل

Read Next

پولیس کی جانب سے طالبہ کو بال پکڑ کر گھسیٹنے کا معاملہ۔ ویمنس کمیشن نے رپورٹ طلب کرلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular