محکمہ میڈیکل ایجوکیشن میں ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ کی تبدیلی کا امکان

محکمہ میڈیکل ایجوکیشن میں ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ(ایچ او ڈیز) کی تبدیلی کا امکان ہے۔گذشتہ کئی برسوں سے ایچ او ڈیز کو تبدیل نہیں کیاگیا ہے۔

محکمہ صحت اس تبدیلی کے عمل کے لئے مساعی کررہی ہے۔اس تبدیلی کے سلسلہ میں آئندہ دو دنوں کے دوران سرکاری اعلان کی توقع ہے۔ سرکاری ڈاکٹرس نے مطالبہ کیا ہے کہ سیناریٹی کی بنیاد پر یہ تبدیلی کی جائے۔

Vinkmag ad

Read Previous

پرجا وانی پروگرام میں ریاست کے مختلف علاقوں سے عوام کی شرکت۔

Read Next

الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپسی مسجد پر مسلمانوں کی درخواستوں کو کیا خارج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular