حیدرآباد میں تاحال 18 کروڑ نقدی ضبط

حیدرآباد: حیدرآباد میں انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد سے 18 انٹیگریٹڈ چیک پوسٹس قائم کیے گئے ہیں اور 90 فلائنگ اسکواڈ تلاشی مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔

ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد سے اتوار تک 18 کروڑ 18 لاکھ روپے نقد رقم ضبط کی گئی ہے۔ حکام نے سونا چاندی اور دیگر اشیاء جس کی مالیت 26 کروڑ 96 لاکھ بتائی گئی ہے ضبط کی ہے۔پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتہ رقم قیمتی اشیاء اور سونا چاندی کی منتقلی کے معاملات میں 45 ایف آئی آر درج کیے گئے تاحال اس سلسلے میں درج ایف آئی آر 423 بتائے گئے ہیں ان میں سے 687 کیسز سی آر پی سی کے تحت درج کیے گئے ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

ڈیلیوری بوائے نے خاتون کا ریپ کردیا

Read Next

ٹرین حادثہ مہلوکین کی تعداد 14 تک پہنچ گئی

Most Popular