تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے شمس آباد علاقہ میں سڑک کی توسیع کے لئے کھودے گئے گڑھے میں کار،بائیک اور آٹوگرپڑے۔
اس حادثہ میں کار میں سوار شخص ہلاک ہوگیاجبکہ بائیک پر سوارشخص شدید زخمی ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔