ننداموری بالاکرشنا نے تلنگانہ کے سیلاب متاثرین کے لیے 50 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔

حیدرآباد: تلگو فلموں کے مشہور اداکار اور ایم ایل اے ننداموری بالاکرشنا نے تلنگانہ میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے 50 لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے۔

بالاکرشنا کی بیٹی تیجسوینی نے جمعہ کو تلنگانہ کے وزیر ریونیو پونگولیٹی سرینواس ریڈی کی موجودگی میں تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کی اور اپنے والد کی جانب سے امداد پر مشتمل چیک حوالے کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

ہریش راؤ نے ریونت ریڈی پر الزام لگایا کہ وہ آندھرا کے باشندوں کے ساتھ جھوٹی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔

Read Next

کوشک ریڈی نے ریونت ریڈی کے دعووں پر اُ ٹھائے سوال ، تلنگانہ کے وجود کا کریڈٹ کے سی آر کو دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular