
شوہر نے بیوی کا قتل کردیا
حیدرآباد۔ ایک شخص کا مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ یہ واردات جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن کے حدودمیں پیش ائی جس کا دو دن بعد انکشاف ہوا۔
پولیس ذرائع کے مطابق48سالہ محمدیسین بیگ ساکن سبھاش تنہا روم میں رہا کرتا تھا۔ آج پڑوسیوں نے اس کے مکان سے بو آنے پر پولیس سے شکایت کی۔
پولیس نے وہاں پہنچ کر دیکھا تو اس شخص کی نعش پڑی ہوئی تھی۔ نامعلوم افراد نے دو دن قبل تیز دھار سے حملہ کرکے اس کا قتل کردیا۔پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے