مودی سرکار بلقیس بانوسے معافی مانگے۔بیرسٹر اسد الدین اویسی

حیدرآباد۔ بیرسٹراسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پررد عمل ظاہرکیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ گجرات کی بی جے پی سرکاری اور مرکز کی مودی سرکار بلقیس بانو کے قصورواروں کے ساتھ کھڑی تھی۔ گجرات حکومت نے قصورواروں کو رہا کرنے میں پوری مدد کی گجرات اسمبلی انتخابات سے قبل انھیں رہا کردیا گیا۔

صدر مجلس نے کہا کہ ناری شکتی کے بارے میں مودی حکومت کے بلند و بانگ دعووں کی قطعی سپریم کورٹ نے کھول کر رکھ دی ہے۔ اسد الدین اویسی نے گجرات بی جے پی سرکاری اور ملک کے وزیراعظم کی سرکار سے بلقیس بانو سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

ہندوستان کے لئے ایک لاکھ 75 ہزار عازمین حج کا کوٹہ مختص _ سعودی حکومت کے ساتھ معاہدہ

Read Next

تلنگانہ:بی جے پی نے لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر انچارجس کا اعلان کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular