”آیئے مل کر ایک نیادوربنائیں“۔تلنگانہ کے وزیر کومٹ ریڈی کا ٹوئیٹ

تلنگانہ کے وزیرعمارات وشوارع کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی کے ساتھ ایک تصویراور ویڈیوکو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ”آیئے مل کر ایک نیادوربنائیں“۔

کومٹ ریڈی نے اس ویڈیو کے ساتھ تلگو فلموں کے مشہور اداکار پربھاس کی نئی فلم کا گیت بھی بیک گراونڈ میں لگایا۔ اب یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔اس ویڈیو میں وزیراعلی اور ان کی رفاقت دکھائی گئی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ماضی بھلایا نہیں جاتا،یہ ایک دوسرے پر بھروسہ کرنے کا رشتہ ہے،ایک دہاڑ ہے، ایک لہر ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

کمیونزم کبھی نہیں مرے گا:رکن اسمبلی سی پی آئی تلنگانہ سانبہ شیواراو

Read Next

حیدرآباد میں فیملی 24اور ٹی6 ٹکٹس یکم جنوری سے جاری نہیں ہوں گے، تلنگانہ آر ٹی سی کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular