بی آر ایس رکن اسبملی نندیتا کی موت پر چندر شیکھر راؤ کا اظہار رنج

حیدرآباد ۔ بی آر ایس سربراہ چندر شیکھر راؤ نے رکن اسمبلی لاسیہ نندیتا کی موت پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ سابق چیف منسٹر نے اپنے پیغام میں کہا کہ سڑک حادثہ میں ان کی اچانک موت کافی تکلیف دہ ہے۔

کے سی آر، نے کہا کہ انتہائی کم عمر میں رکن اسمبلی کے طور پر منتخب ہوتے ہوئے نندیتا نے عوام کے دلوں میں اپنا خاص مقام بنایا تھا، کے سی آر نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں بی آر ایس ان کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ بی آر سربراہ نے لاسیہ نندیتا کے ارکان خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

بی آرایس لیڈر، سکندرآباد کنٹونمنٹ کی،ایم ایل اے لاسیہ نندیتا سڑک حادثہ میں ہلاک

Read Next

چیف منسٹر ریونت ریڈی کا نندیتا کی موت پر اظہار دکھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular