حیدرآباد میں آئی ٹی کے پھر چھاپے

حیدرآباد میں آئی ٹی کی ٹیموں نے ایک مرتبہ پھر چھاپے مارے۔ اسمبلی انتخابات کے موقع پر آئی ٹی حکام کی جانب سے چھاپے مارے گئے تھے اور اب ایک مرتبہ پھر حیدرآباد میں آئی ٹی ٹیموں نے چھاپے مارے۔

سائبرآباد پولیس کمشنریٹ کے تحت رائے درگم اور معین آباد کوکاپیٹ میں منگل کی صبح یہ چھاپے مارے گئے۔ ایک فارما کمپنی کے ساتھ ساتھ 9 دیگر مقامات پر یہ چھاپے مارے گئے۔

Vinkmag ad

Read Previous

سالگرہ کے دن درشن کیلئے جانے کے دوران حادثہ، بنگالورو میں تلنگانہ کا نوجوان ہلاک

Read Next

تلنگانہ:پٹرول ٹینکر الٹ کر شعلہ پوش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular