
حیدرآباد میں منعقد ہونے والی انڈین ریسنگ لیگ کی منسوخی کردیا گیا ہے۔
تلنگانہ میں انتخابی ضابطہ کے ساتھ، منتظمین نے کار ریسنگ کو دوڑ کے لیے چنائی منتقل کردیا ہے۔ حسین ساگر کے ساحل پر آرگنائزر نے ریس کے آدھےسےذیادہ انتظامات مکمل کرلیے تھے ۔ 4 اور 5 نومبر کو ریسنگ لیگ ہوگی۔ اس کی تشہیر بھی کی گئی تھی ۔ ٹکٹ پہلے ہی آن لائن فروخت کیے گئی ہے۔
انتظامیہ نے کہا کہ منسوخی کی وجہ سے رقم واپس کر دی جائے گی۔خصوصاً پولیس نے لیگ کی مخالف کی وجہ سے منسوخ کی گیی ہے۔ منتظمین کو یہ افسوس ہے کہ انہیں پہلے نہ بتائے جانے کی وجہ سے بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔