حیدرآباد:عشق میں دھوکے پر سافٹ ویئر ملازمہ نے خودکشی کرلی

عشق میں دھوکے پر سافٹ ویئر ملازمہ نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ شہرحیدرآباد کے عطاپور میں پیش آیا۔اس ملازمہ کی شناخت عطاپور کے ہیپی ہوم کی رہنے والی اتھیتی بھردواج کے طورپر کی گئی ہے جو ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازمہ تھی۔

لڑکی کی ساتھیوں نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ایک شخص سے دوستی تھی اور دونوں نے جلد ہی شادی کرنے کا ارادہ کیا تھا لیکن مبینہ طور پر اس شخص نے اسے دھوکہ دیاجس پر خاتون تناو کاشکارہوگئی اور اس نے بیڈروم میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

پتہ پوچھنے کے بہانے رہزنی،نوجوان ضعیف خاتون کےگلے سے طلائی زیور لیکر فرار

Read Next

حیدرآباد‌ میں نوجوان کے ہاتھوں باپ اور رشتہ دار کا قتل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular