حیدرآباد:کار کی بائیک کو ٹکر۔دو افرادشدیدزخمی

کوکٹ پلی ہوزنگ بورڈ کالونی کے فورم مال کے قریب کار کی ہلچل کا معاملہ تاخیر سے سامنے آیا ہے۔رات میں حالت نشہ میں کارچلاتے ہوئے ایک شخص نے اس کا توازن کھودیاجس کے نتیجہ میں یہ کار، بائیک سے ٹکراگئی۔

اس حادثہ میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیاگیا۔ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔اس واقعہ کا ویڈیو وہاں لگے سی سی کیمرہ میں قید ہوگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ اورآندھراپردیش میں سردی کی شدت میں روز بروز اضافہ

Read Next

حیدرآباد کی کل ہندصنعتی نمائش کو دیکھنے کیلئے آنے والوں کی تعداد میں اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular