حیدرآباد میں حشیش آئیل ضبط

حیدرآباد کی بوئن پلی پولیس نے حشیش آئیل کو ضبط کیا جو نشہ کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ پولیس نے اس تیل کے 150 پلاسٹک کی بوتلیں ضبط کیں جن کی مالیت تقریبا پانچ لاکھ روپئے ہے۔

ملکا جگری ایکسائز انسپکٹر نے بتایا کہ حشمت پیٹ سے تعلق رکھنے والے دو افراد انہیں کم قیمت پر خرید کرحیدرآباد میں مہنگے داموں پر فروخت کیاکرتے تھے۔ ایک اطلاع پر پولیس نے یہ کارروائی کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

”ریونت بھیا ہمیں مہالکشمی اسکیم نہیں چاہئے“۔ایک خاتون کی اپیل۔ وزیراعلی تلنگانہ کے نام ویڈیو

Read Next

آوارہ کتوں کےحملہ میں 11 ماہ کی لڑکی زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular