
ی آر ایس رکن اسمبلی ہریش راؤ نے تلنگانہ چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں ٹویٹ کرتے ہوئے چیف منسٹر اور ڈپٹی چیف منسٹر کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کی۔
ہریش راو نے اپنے پیغام میں کہا کہ انتخابات میں کیے گئے وعدوں پر کانگریس پارٹی عمل آوری کرے گی وہ اس بات کی توقع کرتے ہیں۔