وزیراعلیٰ 2 ڈپٹی سی ایم، اور10وزرا کی حلف برداری!

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے طور پر ، ریونت ریڈی کی حلف براری جمعرات 4 ڈسمبر کو دوپہر میں منعقد ہورہی ہے۔ سی ایم ،ریونت ریڈی، کے ساتھ دو نائب وزیراعلیی اور 9،8 یا12 وزرا بھی حلف لیں گے۔ کابینہ میں سماجی انصاف سے کام لیتے ہوئے تمام طبقات اور اضلاع کو نمائندگی دیئے جانے کا امکان ہے۔

حلف برداری تقریب میں بہتر انتظامات کو یقینی بنانے کیلئےحکام سرگرم ہیں۔ حلف برداری تقریب میں ریاست بھر سے کانگریس کے لیڈران اور کارکن حصہ لیں گے۔ اس کے علاوہ کانگریس زیر قیادت وزرائے اعلیٰ، اور قومی لیڈروں کی شرکت بھی متوقع ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ وزیراعلیٰ کی حلف برداری کے وقت میں معمولی تبدیلی

Read Next

ریونت ریڈی کے رشتہ داروں نے جشن منایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular