حیدرآباد میں بی جے پی کی بائیک ریلی

لوک سبھا انتخابات میں زیادہ سے زیادہ نشستوں پر کامیابی کے مقصد سے بی جے پی تلنگانہ کی جانب سے مختلف مقامات پر وجئے سنکلپ یاترا نکالی جارہی ہے۔

کل شب شہرحیدرآباد کے کوکٹ پلی میں یاترا کے حصہ کے طورپربائیک ریلی نکالی گئی۔اس پروگرام میں مدھیہ پردیش کے انچارج مرلی دھرراو، میڑچل ضلع اربن صدرہریش ریڈی اور دوسروں نے شرکت کی۔اس موقع پر زعفرانی جماعت کے لیڈروں نے مرکز کی مودی حکومت کی اسکیمات اور کارناموں سے واقف کروایا۔

Vinkmag ad

Read Previous

اے پی:کاکناڈا میں سڑک حادثہ۔4افرادموقع پر ہی ہلاک

Read Next

اے پی:دوستوں کے ساتھ تفریح سے واپسی کے دوران سڑک حادثہ۔5افرادہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular