
بھارت جاگروتی کمیٹیوں کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔ تنظیم کی صدر بی آر ایس ایم ایل سی کویتا نے آج بھارت جاگرتی کی کمیٹیوں کو منسوخ کردیا۔
جاگروتی کے دفتر نے کہا کہ غیر ملکی، قومی، ریاست، ضلع، منڈل اور گاؤں کی سطح کی کمیٹیوں کی منسوخی فوری طور پر نافذ العمل ہو جائے گی۔ تاہم انہوں نے اس کی وجوہات کا ذکر نہیں کیا ہے۔