سکندرآباد تارناکہ علاقہ میں ایک مکان میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ اس واقعہ کے وقت مکان میں کوئی بھی موجود نہیں تھا۔ جس کی وجہ سے کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔سمجھاجاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں یہ آگ لگی۔