
حیدرآباد کے رچہ کنڈہ کمشنریٹ کے حدود میں خدمات انجام دینے والے انسپکٹرس اور سب انسپکٹرس کے اچانک تبادلہ کردئیے گئے۔
کمشنر پولیس سدھیربابو نے ایک ساتھ 25 انسپکٹرس اور 6 سب انسپکٹرس کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں چیتنیہ پوری کے انسپکٹر کا تبادلہ کردیا گیا تھا تازہ طوپراچانک انسپکٹرس اور سب انسپکٹرس کے تبادلے کردئیے گئے۔