منی کونڈا میں 225 ولاز کو تعمیراتی کی خلاف ورزی پر کارروائی کا سامنا

حیدرآباد: حکام نے تعمیراتی ضابطے کی خلاف ورزی کرنے پر منی کونڈا کی چتراپوری کالونی میں 225 ولاز کو نوٹس جاری کیا ہے۔

حکام کی جانب سے دی گئی اجازت سے اونچی تعمیر کرنے کا الزام ہے۔ ولاز کو صرف G+1 تعمیر کرنے کی منظوری کے باوجود G+2 ڈھانچے کی تعمیر کا الزام ہے۔ حکام نے نوٹسز جاری کی ہیں۔ اور ان نوٹس کا جواب دینے کے لیے مالکان کو 15 دن کی مہلت دی گئی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

کے ٹی آر کو راکھی باندھنے پر خواتین کمیشن کی اپنے ارکان پر کارروائی

Read Next

HYDRAA نے حکومت تلنگانہ کو انہدام کی رپورٹ پیش کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular