پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر وشنو وردھن ریڈی کانگریس سے ناراض

حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کی دوسری فہرست میں جوبلی ہلز سے ان کی جگہ پر اظہر الدین کو ٹکٹ دینے پر شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوے وشنو وردھن ریڈی نے‌کہا کو وہ کسی بھی حالت میں مقابلہ کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے والد کا کانگریس پارٹی سے تعلق تھا۔ اس لئے کانگریس میں تھے ۔‌لیکن کانگریس پارٹی انکے ساتھ ایسا کریگی وہ کبھی نہیں سونچا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے کارکنوں سے بات کرنے کے بعد ایندہ حکمت عملی کو قطعیت دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ای وی یم مشن میں ان کا نام ہوگا ۔وہ کسی بھی حالت میں مقابلہ کرینگے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تعمیراتی کام‌کے‌دوران مزدور ہلاک

Read Next

کوکٹ پلی کانگریس میں ٹکٹ کا جھگڑا عروج پر

Most Popular