
تلنگانہ اسمبلی انتخابات کانگریس کے ساتھ ملکرمقابلہ کرنے کو لیکر کمنیسٹ پارٹی میں تجسس برقرار ہے۔اس معاملے پر دونوں لفٹ پارٹیوں کے لیڈرس کا اجلاس ہونےوالاہے۔ بائیں بازو قایدین کا کہنا ہے کہ کانگریس
کا رویہ بیآر یس سے خطرناک ہے۔ انہوں نےبتایا کہ وہ جن نشتوں کا مطالبہ کیا تھا کانگریس دینےکے موقف میں نہیں ہے۔ کانگریس سی پی آئی کو کتہ گوڑم اور چنور کی نشت دینےکے لئے تیار ہوئی تھی ۔ سی پی ایم کو مریال گوڑہ اور ابرہیم پٹنم دینے کا وعدہ کیاتھا۔ ان نشتوں پر کانگریس امیدوار کو مقابلہ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ جس کے بعد کمیونیسٹ قایدین نی تجسس کا اظہار کیا ہے. لفٹ پارٹیوں نے کانگریس کے ساتھ مل کر مقابلہ کریں گی ۔یا پھر دونوں بائیں بازو جماعتیں مل کر مقابلہ کریں گی۔ امکان ہے کہ کل کانگریس کی فہرست جاری ہونے کے بعد سیپی آئی اور سی پی ا یم فیصلہ کریں گے۔