
تلنگانہ میں پرچہ نامزدگی کےادخال کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ تلگنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی صدر ،اے ریونت ریڈی نے پرچہ نامزدگی داخل کردیا ہے۔
وقار آباد ضلع کے کونڈنگل اسمبلی حلقہ سے ریونت ریڈی کانگریس امیدوار ہیں۔ ریونت ریڈی کی جانب سے سابق رکن اسمبلی گروناتھ ریڈی اور ریونت ریڈی کے بھائی تروپرتی ریڈی نے پرچہ نامزدگی داخل کردیا ہے۔