
حیدرآباد: تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کرناٹک کے گیارینٹی کی عمل آوری کے دوہای دے کر تلنگانہ میں اقتدار حاصل کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں ۔ لیکن تانڈور میں بس یاترا کے دوران ڈی کے شیو کمار نے کانگریس کی امیدوں پر پانی پھر دیا ہے۔ کرناٹک میں کسانوں کو پانچ گھنٹے برقی دینے انہوں نے خود اعلان کیا ہے۔
ویڈیو دیکھیں۔