بابا فصیح الدین پر کانگریس لیڈروں کا حملہ

بورابنڈہ کارپوریٹر بابا فصیح الدین پر کوڈنگل حلقہ کے کوسگی کے قریب آدھی رات کو ریونت ریڈی کے حامیوں نے حملہ کردیا۔فصیح الدین سمیت بی آرایس کے کئی کارکن زخمی ہوئے۔ دو کاروں کو توڑ پھوڑ کی گئی۔ فصیح الدین نے پولیس سے شکایت کی کہ تروپتی ریڈی عرف ریونت ریڈی نے ان کی کاروں میں ان کا پیچھا کیا اور حملہ کیا۔

سابق ڈپٹی میئر نے‌ کہا کہ کل رات 9 بجے ریونت کے حامیوں کے حملے سے بچ گئے تھے۔ لیکن پھر ایک بجے رات کو ترپتی ریڈی نے ان پر حملہ کیا۔ فصیح الدین نے کہا کہ ریونت ریڈی شکست کے خوف سے بی آر ایس کارکنوں پر حملہ کر رہے ہیں۔ تروپتی ریڈی کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآبا:آؤٹر رنگ روڈ پر دلخراش حادثہ ۔ ایک شخص زندہ جل گیا

Read Next

نومبر 29 کو دکشا دیوس منانے تارک راما راؤ کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular