تمام مستحق افراد کو اندرماں مکانات فراہم کرنےحکومت کا منصوبہ:وزیرامکنہ تلنگانہ

تلنگانہ کے وزیر امکنہ پی سرینواس ریڈی نے کہا ہے کہ حکومت نے ریاست میں غریبوں کو مکانات مختص کرنے پر توجہ مرکوز کی ہے۔ وزیرموصوف نے کہا کہ تمام مستحق افراد کو اندرما ں مکانات فراہم کرنے کے لیے منصوبہ تیار کیاجارہا ہے۔

ریاستی وزیر نے آج محکمہ امکنہ کا جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ انہوں نے عہدیداروں کو مکانات کی تعمیر کے لئے 3 اور 4 ماڈل تیار کرنے کی ہدایت دی۔ وزیر نے کہا کہ وزیراعلی جلد ہی اندراما ں مکانات کا جائزہ لیں گے اور پھر طریقہ کار کو حتمی شکل دیں گے۔

Vinkmag ad

Read Previous

جی پرساد نے تلنگانہ اسمبلی اسپیکر کے عہدہ کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کردیا

Read Next

تلنگانہ میں سردی کی لہر میں اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular