ٹرانسکو جینکو کے سی ایم ڈی نے استعفٰی دے دیا

ٹرانسکو جینکو کے سی ایم ڈی پربھا کر راؤ نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔ ریاست میں 24 گھنٹے بلاوقفہ برقی سربراہی کو یقینی بنانے میں پربھا کر راؤ نے اہم رول ادا کیا تھا اور وہ گزشتہ نو سال سے اس عہدہ پر فائز تھے۔

پربھا کر راؤ22 سال کی عمر میں محکمہ برقی میں بھرتی ہوئے پانچ جون 2014 کو جینکو کے سی ایم ڈی کی ذمہ داری قبول کی تھی اور اسی سال 25 اکتوبر کو وہ ٹرانسکو کے انچارج کے طور پر مقرر ہوئے تھے اور انکی معیاد میں توسیع کی گئی تھی۔انہوں نے آج اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ 54 سال تک محکہ برقی میں خدمات انجام دیتے رہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

کے ٹی آر کا پارٹی کے اہم قائدین کے ساتھ اجلاس

Read Next

تلنگانہ:کانگریس لیڈروویک وینکٹ سوامی کی ریلی پر بی آرایس کارکنوں کا حملہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular