عوام کے فیصلہ کا احترام: ہریش راو

تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راو نے انتخابی نتائج پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ وہ عوام کے فیصلہ کا احترام کرتے ہیں۔انہوں نے کانگریس سے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

ہریش راؤ نے کہاکہ عوام نے بی آرایس کو دو مرتبہ اقتدار دیا۔اس مرتبہ عوام نے کانگریس کو موقع دیا۔انہوں نے ان انتخابات کی مہم کے دوران بی آرایس کے امیدواروں کی حمایت کرنے والے عوام سے اظہار تشکر کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

کانگریس پارٹی کی ذمہ داری بڑھ گئی۔ریونت ریڈی

Read Next

گریٹرحیدرآباد میں بی آر ایس کا چلا زور ، 17 امیدوار کامیاب،کانگریس کا صفایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular