بی جے پی ہی عوام کے مفادات کے لئے کام کر سکتی ہے:مودی جی کا دعویٰ

وزیر اعظم نے تلنگانہ کے مہیشورم حلقہ کے تُکوگوڑہ میں ریلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر ووٹ جو کانگریس کو دیا جائے گا اس سے بی آرایس مستحکم ہوگی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کانگریس اور بی آر ایس دونوں نے علاقہ کی ترقی کو نظر انداز کر دیا۔

بی جے پی ہی عوام کے مفادات کے لئے کام کر سکتی ہے۔ عوام کے خواب مودی کا سنکلپ اور ان کے لئے یقین دہانی ہے، جن کی تکمیل کی جائے گی۔ انہوں نے اعادہ کیا کہ بی جے پی، بی سی طبقہ سے انصاف کو یقینی بنائے گی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ حکومت نے مرکز کے بھیجے گئے ہزاروں کروڑ روپے کے فنڈس کا الٹ پھیر کیا:نڈا

Read Next

بی آرایس لیگل سیل نےکی تلنگانہ سی ای او سےملاقات،کانگریس کی،کی شکایت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular