بازار گھاٹ حادثے پر فائر ڈپارٹمنٹ کا بیان

حیدرآباد بازار گھاٹ حادثے پر فائر ڈپارٹمنٹ نے بیان جاری کیا ہے۔حادثہ صبح 9:30 بجے پیش آیا ہے۔ مجموعی طور پر 21 افراد کو آگ سے بچا لیا گیا۔ 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سیلر میں غیر قانونی طور پر پلاسٹک کے ڈرم رکھے گئے تھے۔

تاہم آگ لگنے کی وجہ کی تحقیقات جاری ہیں ۔عمارت میں کل 16 مکانات ہیں۔عمارت میں کسی قسم کے فائر سیفٹی نہیں ہے۔تہہ خانے کو پارکنگ کے لیے استعمال کیا جانا تھا لیکن کیمیکل کے ڈرم لگائے گئے تھے۔ پولیسٹر، ریسن، بینرز کے لیے استعمال ہونے والا مواد اور کیمیکل پھینک دیا گیا۔ بلڈنگ کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔

Vinkmag ad

Read Previous

‌کانگریس قائدین کھلے عام عوام لوگوں کو گول مال کررہے ہیں، کےسی آر

Read Next

کے سی آر کی آج نلگنڈہ، جنگاؤں، رنگاریڈی اضلاع میں انتخابی ریلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular