اُپل پولیس اسٹیشن کے احاطے میں بغیر اجازت ریل بنانے کے الزام میں تین افراد پر مقدمہ درج۔

پولیس اسٹیشن میں ریل بنانا پڑا مہنگا

حیدرآباد: پولیس اسٹیشن کے احاطے میں سوشل میڈیا کے لئے ریل بنانا نوجوانوں کو پڑا مہنگا۔ ریل بنانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اُپل پولیس نے تین افراد کے خلاف مقدمات درج کیا ہے۔

اصل ملزم بلویر سنگھ سمیت دیگر افراد نے بغیر اجازت کے پولیس اسٹیشن میں ریلوں کو فلمایا اور جب آمنا سامنا ہوا تو پولیس افسران کے ساتھ مبینہ طور پر بدتمیزی کی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف سخت کارروائی کی ہے اور انتباہ دیا ہے کہ اس طرح کے خلل ڈالنے والے رویے میں ملوث کسی بھی فرد کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

Vinkmag ad

Read Previous

میڑچل میں 80سالہ معمرخاتون کی اجتماعی عصمت دری

Read Next

ناگر کرنول اسپتال کے اندر آوارہ کتوں سے مریض خوفزدہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular