اُپل پولیس اسٹیشن کے احاطے میں بغیر اجازت ریل بنانے کے الزام میں تین افراد پر مقدمہ درج۔

حیدرآباد: پولیس اسٹیشن کے احاطے میں سوشل میڈیا کے لئے ریل بنانا نوجوانوں کو پڑا مہنگا۔ ریل بنانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اُپل پولیس نے تین افراد کے خلاف مقدمات