
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے خواتین کے مفت بس سفر پر اپنے تبصروں کی وضاحت کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ اگر ان کے الفاظ سے خواتین کی دل آزاری ہوئی ہے۔ کے ٹی آر نے کہا، “میں پارٹی میٹنگ میں اتفاق سے کیے گئے ریمارکس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
నిన్న పార్టీ సమావేశంలో యథాలాపంగా చేసిన వ్యాఖ్యల వల్ల మా మహిళా సోదరీమణులకు మనస్తాపం కలిగితే, నేను విచారం వ్యక్తం చేస్తున్నాను ..
నా అక్కచెల్లమ్మలను కించపరిచే ఉద్దేశం ఎప్పుడూ లేదు.
— KTR (@KTRBRS) August 16, 2024
کے ٹی آر کے ریمارکس پر تلنگانہ کی وزیر سیتا اکا اور دیگر نے اعتراض جتایا تھا۔ کے ٹی آر نے کہاکہ وہ خواتین خاص کر ماوں اور بہنوں کی توہین کرنا ان کا مقصد نہیں تھا۔ حکومت کی فری بس سرویس کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ کے ٹی آر نے اپنے تبصرے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔