
حیدرآباد:جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں نے جمعرات کی صبح موسیٰ رام باغ سے دلسکھ نگر بس اسٹینڈ غیرمجاز قبضوں کو ہٹایا۔
موسیٰ رام باغ سے دلسکھ نگر تک سروس روڈ پر اسٹریٹ وینڈرس کے غیرقانونی طور پر بنائے گئے شیڈوں اور اسٹالوں کو ہٹایا گیا۔ یہ کاروائی ‘کلین اینڈ گرین سٹی’ پروگرام کے ایک حصے کے طور پر کی گئی۔
چھوٹے تاجروں نےان کی دکانوں کو تھوڑنے پر برہمی ظاہر کی۔ چھوٹے بیوپاری اچانک روز گار ختم ہونےسے پریشان ہوگئے۔ اور حکام اور حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
یہ بھی پڑھیں:
One Comment
[…] غیرمجاز قبضوں پر جی ایچ ایم سی کی موسیٰ رام باغ سے دلسکھ… […]