غیرمجاز قبضوں پر جی ایچ ایم سی کی موسیٰ رام باغ سے دلسکھ نگر تک انہدامی کاروائی
حیدرآباد:جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں نے جمعرات کی صبح موسیٰ رام باغ سے دلسکھ نگر بس اسٹینڈ غیرمجاز قبضوں کو ہٹایا۔ موسیٰ رام باغ سے دلسکھ نگر تک سروس روڈ پر اسٹریٹ وینڈرس کے