کانگریس کارپوریٹرس نےلگایا بی آرایس کارپوریٹرس پر حملہ کا الزام

تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے بنڈلہ گوڑہ علاقہ میں کانگریس کے کارپوریٹرس نے ان پر بی آرایس کارپوریٹرس کے حملہ کا الزام لگایا۔اس خصو ص میں راجندرنگر پولیس اسٹیشن پہنچ کر کی گئی .

شکایت میں ان کارپوریٹرس نے الزام لگایا کہ اپوزیشن بی آرایس ایم ایل اے پرکاش گوڑکی موجودگی میں یہ حملہ کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ پودے لگانے کے پروگرام ون مہوتسو کے موقع پر اچانک یہ حملہ کیاگیا۔انہوں نے انصاف کامطالبہ کرتے ہوئے راجندرنگرپولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔

Vinkmag ad

Read Previous

گھر سے لاپتہ سب انسپکٹر نے کی خودکشی کی کوشش

Read Next

سابق وزیراعلی تلنگانہ کو ہائی کورٹ کا دھکہ، نرسمہاریڈی کمیشن کیخلاف دائردرخواست خارج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular